Aaj TV - Pakistan

گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ
گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرا ررہیں گی،  اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا، پروٹیکٹڈ صارفین کے فکسڈ چارجز چارسو روپے سے بڑھا کر ساڑھے چارسو روپے ماہانہ کردیے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فی یونٹ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم فکسڈ چارجز میں ردوبدل کی منظوری دے دی گئی ہے۔

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں فکسڈ چارجز میں ردوبدل کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پروٹیکٹڈ صارفین کے فکسڈ چارجز  چارسو روپے سے بڑھا کر ساڑھےچارسو روپے ماہانہ کر دیے گئے۔

نان پروٹیکٹڈ صارفین کے فکسڈ چارجز  ہزار سے بڑھا کرچودہ سو روپے کیے گئے۔

گیس پر چلنے والے پاور پلانٹس اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اوسطاً دس فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی ۔ ای سی سی نے چینی کی درآمد کی منظوری بھی دے دی۔