Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو تحلیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کا عمل شروع کرے اور اس کے تمام اختیارات اور اثاثے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کو منتقل کیے جائیں۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سی ڈی اے آرڈیننس کا نفاذ وفاقی حکومت کے قیام اور ابتدائی ترقیاتی کاموں کے لیے کیا گیا تھا، تاہم اب نئے قوانین اور جدید طرزِ حکمرانی کے تحت اس آرڈیننس کی عملی افادیت ختم ہو چکی ہے۔

عدالت نے مزید کہا کہ سی ڈی اے کے قیام کا مقصد مکمل ہو چکا ہے، لہٰذا حکومت کو اسے تحلیل کر دینا چاہیے تاکہ اختیارات کی منتقلی اور شہری سہولیات کی فراہمی میں بہتری آئے۔