Aaj TV - Life & Style - Quirky

بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران ہاتھی بے قابو، بھگدڑ مچ گئی
بھارتی ریاست احمد آباد میں مذہبی تقریب رتھ یاترا کے دوران ایک ہاتھی اچانک بے پرجوش ہوکر بے قابو ہوگیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ہاتھی کو انجیکش لگا کر قابو میں کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں ہونے والی  مذہبی تقریب اس وقت شدید بدنظمی کا شکار ہو گئی جب جلوس میں شامل 18 ہاتھیوں میں سے 3  ہاتھی بدک ہو گئے، روایتی انداز میں نکالے گئے اس جلوس میں شامل دیوہیکل ہاتھیوں کی اچانک بپھری ہوئی حرکتوں سے وہاں موجود لوگ اور راہگیروں خوف زدہ ہوگئے.

ملک بھر سے سینکڑوں عقیدت مند تہوار میں شرکت کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کررہی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق بے قابو ہاتھیوں نے اچانک دوڑنا شروع کر دیا، جس کے باعث لوگ جان بچانے کے لیے گلیوں اور دکانوں کی طرف بھاگنے لگے۔ کئی افراد زمین پر گر پڑے ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھیوں کےاوپر بیٹھے لوگ نیچے کود پڑے، ہاتھیوں کو تہوار کے موقع پر  لایا گیا تھا، شور، پٹاخے پھوٹنے اور آتش بازی پر ہاتھی بپھر ے،عقیدت مند جان بچانے کے لئے تنگ گلیوں میں بدحواسی کے عالم میں دوڑے۔

ایک ہاتھی لوگ کے ہجوم کی طرف آیا مارے خوف کے لوگوں نے چیخ، چلانا شروع کردیا،جان بچاتے ہوئے اس دوران کچھ لوگ زمین پر بھی گرے، تینوں ہاتھی ہجوم سے نکل کر دوسری گلیوں میں بھاگ گئے۔

واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ وہاإں کھڑی سکیوٹیز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئیں، حکام نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور جلوس میں شامل جانوروں کی سکیورٹی اور تربیت کے نظام پر سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت میں مذہبی تہواروں اور رسومات کے موقع پر ہاتھیوں کے بدکنے کے واقعات عام ہیں اس سے قبل بھی بپھرے ہاتھی نے ہجوم میں کھڑے شخص کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔