Aaj TV - Pakistan

سانحہ سوات پر الفاظ نہیں ملتے جو بیان کیے جا سکیں، خواجہ آصف کی لواحقین سے تعزیت
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سانحہ سوات پر الفاظ نہیں ملتے جو بیان کیے جا سکیں، حکمران اپنے مفادات سے زیادہ عوام کے مفادات کی حفاظت کریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف سانحہ سوات کے متاثرین کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے اور متاثرین کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار کیا۔

لواحقین سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سانحہ سوات پر الفاظ نہیں ملتے جو بیان کیے جا سکیں، بیٹی کے سامنے بچے پانی کی نذر ہوگئے، ایک بچے کی تلاش جاری ہے، حادثات اللہ تعالی کی جانب سے آتے ہیں مگر اس کے سدباب کے لیے اقدامات نہیں کیے گئے، ریسکیو والے خالی ہاتھ آئے تھے یہ ریسکیو کا بریک ڈاؤن ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ متاثرہ خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے لیکن سانحہ سوات پر پتہ نہیں اس صوبائی حکومت پر کوئی قیامت ٹوٹی ہے یا نہیں، متاثرین کا کہنا ہے کہ ہم کسی کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کہا کہ میں سیاسی گفتگو نہیں کرنا چاہتا مگر عوام خود فیصلہ کریں، اپنے مفادات سے زیادہ عوام کے مفادات کی حفاظت کریں۔