Aaj TV - World

ایران مہینوں میں یورینیم افزودگی کرسکتا ہے، رافیل گروسی
اقوام متحدہ کے جوہری توانائی سے متعلق ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران چند ماہ کے اندر افزودہ یورینیم بنا سکتا ہے۔

آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ایران کے پاس یورینیم افزودگی کی صلاحیت موجود ہے، ان کے پاس اتنی صلاحیت ہے کہ وہ مہینوں میں یہ کرسکتے ہیں اور میرے خیال میں چند ماہ یا اس سے کم وقت میں میں ہیں افزودہ یورینیم کی پیداوار شروع ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کوئی یہ دعویٰ نہیں کرسکتا ہے کہ سب کچھ ختم ہوچکا ہے اور وہاں کچھ بچا نہیں۔

آئی اے ای اے سربراہ ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخیرے کی موجودگی سے لاعلم

رافیل کے اس بیان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، پینٹاگون اور دیگر اعلی امریکی عہیدیداروں کیا بیانیہ غلط ثابت ہوگا جن کے مطابق ایران کی ایٹمی تنصیبات مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور ایران جوہری پروگرام میں کئی برس پیچھے چلا گیا۔

ایران نے نیوکلیئر سائٹس سے یو این کے کیمرے ہٹا دیے

ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر حامد رضا حاجی بابائی نے کہا تھا کہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی پرجوہری تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے کہا کہ اب آئی اے ای اے کو ایرانی تنصیبات پر نگرانی کے لیے کیمرے نصب کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔