Aaj TV - Pakistan

پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، جہاں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ملک دشمنوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے شمشتو ارمڑ میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی، جہاں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آور 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ،گولہ بارود برآمد ہوا ہے، دہشت گرد حساس تنصیب پر بڑے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، گزشتہ سال سے منیر احمد نامی خود کش حملہ آور کی تلاش میں تھے، ہلاک دہشت گرد خوست افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے، آپریشنل ٹیم نے دونوں خوارج کو ہلاک کیا۔

ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد منیر احمد ننگرہار افغانستان کا رہائشی اشتہاری ملزم تھا، ہلاک خودکش حملہ آور منیر کے ہینڈلر کی شناخت کی جارہی ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، ایک عدد ایس ایم جی، راؤنڈز اور  پستول برآمد ہوئی جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ آج بلوچستان کے ضلع دکی میں بھی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا تھا۔