Aaj TV - World

بھارتی ریاست تلنگانہ کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد ہلاک 34 زخمی
بھارتی ریاست تلنگانہ میں فارماسیوٹیکل کمپنی سگاچی انڈسٹریز کے یونٹ میں دھماکے اور آگ لگنے کے باعث کم از کم 12 افراد ہلاک  اور 34 سے زائد زخمی  ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ری ایکٹر یونٹ کے پاس ہوا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں 4 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور 10 افراد اب بھی فیکٹری کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک افراد کے لواحقین کے لیے دو لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے پچاس ہزار روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

واقعے کے بعد کمپنی کے شیئرز میں تقریباً  12 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔