Aaj TV - Pakistan

کراچی میں بارش کی کہانی وہی پرانی، ذمہ دار کون؟
کراچی میں حالیہ مون سون بارشوں کے بعد شہر کی سڑکیں ایک بار پھر پانی، کیچڑ اور گڑھوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ کئی علاقوں میں نکاسی آب کا ناقص انتظام شہریوں کے لیے امتحان بن گیا ہے، جس سے نہ صرف آمد و رفت میں شدید مشکلات پیدا ہو رہی ہیں بلکہ ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہو چکی ہے۔

سولجر بازار میں سڑک پہلے ہی مرمت کی منتظر تھی، بارش کے بعد مزید خستہ حالی کا شکار ہو گئی۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ سڑک پر گہرے گڑھے اور جمع پانی کی وجہ سے ٹریفک جام، موٹر سائیکل پھسلنے اور حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں۔

شہریوں نے شکوہ کرتےہوئے کہا کہ ہر سال بارش کے بعد یہی حال ہوتا ہے، کوئی سبق نہیں سیکھا جاتا۔ حکام صرف وعدے کرتے ہیں۔

شہر میں جگہ جگہ بارش کا پانی جمع ہونے سے معمولات زندگی مفلوج ہو گئے ہیں۔ شہری حلقوں کی جانب سے بلدیاتی اداروں سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ نکاسی آب اور سڑکوں کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے مستقل، ٹھوس اور فعال اقدامات کیے جائیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مون سون صرف پانی نہیں لاتا، بلکہ شہری نظام کی کمزوریوں کو بھی بے نقاب کر دیتا ہے اور اگر حکومت نے فوری توجہ نہ دی تو یہی سڑکیں خطرناک جان لیوا حادثات کی وجہ بن سکتی ہیں۔