Aaj TV - Business & Economy

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، مگر کتنا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا ایک بار پھر ساڑھے 3 لاکھ اور 10 گرام 3 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 3282 ڈالر ہوگئی۔

صراف ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 240 روپے پر پہنچ گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 10 گرام چاندی 3782 روپے اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کے نرخ 35.98 ڈالر پر برقرار ہیں۔