Aaj TV - Pakistan

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم، بھارت سے فوری عملدرآمد کا مطالبہ
پاکستان نے کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں کے تنازع پر ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارت سے فوری اور دیانتدارانہ عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں کے تنازع پر ثالثی عدالت کی جانب سے 27 جون کو جاری کردہ ضمنی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ثالثی عدالت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشن گنگا اور رتلے ہائڈرو الیکٹرک منصوبوں پر کیسز کو ضمنی ایوارڈ کے تحت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق 27 جون 2025 کو ثالثی عدالت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو پاور منصوبوں کے تنازعے سے متعلق ایک ضمنی فیصلہ جاری کیا، جس میں عدالت نے یہ قرار دیا ہے کہ وہ اب بھی اس معاملے میں با اختیار ہے اور اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کارروائیوں کو بروقت، مؤثر اور منصفانہ انداز میں آگے بڑھائے۔

بھارت کو عالمی سطح پر بڑی شکست: سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی بھارتی استدعا مسترد

شفقت علی خان نے کہا کہ یہ فیصلہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ اور غیرقانونی طور پر معطل کرنے کے اعلان کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے، پاکستان اس ضمنی فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذالعمل ہے اور بھارت کو اس معاہدے کے حوالے سے کسی بھی قسم کا یکطرفہ اقدام اٹھانے کا کوئی حق حاصل نہیں، ہم بھارت پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر سندھ طاس معاہدے کے تحت معمول کی کارروائی بحال کرے اور اس معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو مکمل دیانت داری سے ادا کرے۔