Aaj TV - Pakistan

ریلوے افسران کیلئے لگژری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ریلوے  افسران کیلئے لگژری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اجلاس میں اہم اصلاحاتی فیصلے کیے گئے جس کے مطابق لگژری سیلونز کا استعمال صرف عوام تک محدود کر دیا گیا ہے۔

ریلوے میٹریل کی خریداری کیلئے نئی فرمز تلاش کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، اسٹیشنز کے تمام ترقیاتی منصوبے 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ اجلاس میں ٹریفک افسران کو اسٹیشنز کی صورتحال کا خود معائنہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سندھ طاس معاہدہ نشانہ اور پہلگام واقعہ بہانہ ہے، حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ کراچی میں بھی ریلوے کو بدلنے کی خواہش ہے، وزیراعظم سیلون اب عوام کی ملکیت ہے اب یہ مفت استعمال نہیں ہو گا اسکے لئے اپنی جیب سے کرایہ ادا کرنا ہوگا، افسران کے بیرون ملک دورے ختم کر دئیے گئے،جو باہر ہیں انکو واپس آنا ہو گا۔

ریلوے اسٹیشن پر برقی سیڑھیوں کے افتتاح پر میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا ایم ایل ون میں پہلے کراچی سے روہڑی ٹریک کو بنانا ہے،ٹرینوں کی تاخیر کی وجہ مین لائن ہے، جب وہ بنے گی تومعاملات بہتر ہونگے اور ریکوڈیک کامیاب ہو گا، آئندہ 2 سے 3  سالوں میں کراچی روہڑی ٹریک کی تعمیر نو مکمل کر لیں گے۔