Aaj TV - Life & Style - Celebrity

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی مشترکہ فلم ”سردار جی تھری“ نے پاکستان میں ریلیز کے بعد مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔

فلم نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی اور شائقین نے دونوں فنکاروں کی جوڑی کو خوب سراہا۔

دوسری جانب  بھارت میں فلم کو شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ بھارتی فلم ورکرز یونین کے بائیکاٹ کے باعث ”سردار جی تھری“ کو بھارت میں ریلیز نہیں کیا جا سکا۔ یہی نہیں بلکہ فلم کا ٹریلر بھی یوٹیوب پر بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

دلجیت کا ہانیہ عامر اسٹارر فلم ’سردار جی‘ بھارت میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان

اس تنازع پر معروف بالی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے بھی ردعمل دیا ہے اور دلجیت دوسانجھ کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔

اپنے سوشل میڈیا بیان میں انہوں نے کہا ”میں دلجیت کے ساتھ کھڑا ہوں، کچھ غنڈے چاہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے عوام کے درمیان رابطے ختم ہو جائیں، مگر فنکاروں کو مل کر اس سوچ کے خلاف کھڑے ہونا ہوگا۔“

ہانیہ عامر کی کاسٹنگ پر تنقید کرنے والوں کو دلجیت نے آڑے ہاتھوں لے لیا

واضح رہے کہ دلجیت دوسانجھ پہلے ہی اس بات کا اظہار کر چکے ہیں کہ انہیں بالی وڈ میں کام کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔

ان کا کہنا تھا ”مجھے میوزک سے محبت ہے، اور میں کسی کی اجازت کا محتاج نہیں۔ میں آزاد ہوں اور میوزک کرتا رہوں گا۔“