Aaj TV - World

فون کال لیک کا معاملہ، عدالت نے تھائی وزیراعظم کو معطل کر دیا
تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے فون کال لیک کے معاملے پر وزیراعظم پیتونگاترن شیناوترا کو معطل کردیا۔

تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونے کے معاملے پر  آئینی عدالت نے انہیں عہدے سے معطل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق 36 سینیٹرز نے تھائی وزیراعظم کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے اور اس پر آئینی عدالت کا کہنا ہے کہ سینیٹرز کی درخواست پر فیصلہ ہونے تک وزیراعظم عہدے سے معطل رہیں گی۔

خبر ایجنسی کے مطابق تھائی سینیٹرز نے خاتون وزیراعظم  پر بے ایمانی اور آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

پڑوسی ملک کے سابق سربراہ سے کال لیک کا معاملہ، تھائی وزیراعظم مشکل میں پڑ گئیں

رائٹرز کے مطابق اب اس دوران ڈپٹی وزیرِ اعظم سریا جوانگروانگ کٹ نگراں وزیرِ اعظم کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جب تک کہ عدالت پیتونگتارن کے خلاف فیصلہ نہیں سنا دیتی۔ پیتونگتارن کے پاس جواب جمع کرانے کے لیے 15 دن کی مہلت ہے۔ حالیہ کابینہ رد و بدل کے بعد وہ وزیرِ ثقافت کے طور پر کابینہ کا حصہ بنی رہیں گی۔

تھائی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم کو جعلی فون کال موصول، بھاری رقم کا مطالبہ

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ تھائی لینڈاورکمبوڈیا کی سرحدی فورسزکے درمیان جھڑپ کے بعد تھائی وزیراعظم کی کمبوڈین رہنما سے فون کال لیک ہوئی تھی جس میں وہ تھائی فوجی افسر پر تنقید کررہی تھیں۔