Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد سمیت 4 ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کا تقرر، وزیراعظم آفس کو مراسلہ ارسال
اسلام آباد سمیت 4 ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے تقرر سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹری نے وزیراعظم آفس کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد، پشاور، بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کا تقرر کردیا۔

جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹری نیاز محمد خان نے وزیراعظم آفس کو خط لکھ دیا، جس میں اسلام آباد سمیت 4 ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے تقرر سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے فیصلوں سے آگاہ کیا گیا۔

خط میں بتایا گیا کہ جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے جسٹس عتیق شاہ کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ، جسٹس سرفراز ڈوگر کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مقرر کردیا۔

خط کے مطابق جسٹس روزی خان کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری بھی اکثریت سے کی گئی جبکہ جوڈیشل کمیشن نے اکثریت سے جسٹس جنید غفار کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر کیا۔

خط میں مزید کہا گیا کہ وزیراعظم آرٹیکل 175 اے کی ذیلی شق 8 کے تحت ججز کے تقرر کی کارروائی مکمل کریں۔