Aaj TV - Business & Economy

سونا خریدنا خواب بن گیا، قیمت میں ایک بار پھر پڑا اضافہ، مگر کتنا
پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا، جس کے باعث سونا غریب کی پہنچ سے باہر ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 56ہزار 800 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 658 روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار 898 روپے ہو گئی جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 5,186 روپے اضافے سے 2 لاکھ 80 ہزار 416 روپے تک جا پہنچا۔

ادھر، چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا اور فی تولہ چاندی 52 روپے بڑھ کر 3,834 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 45 روپے اضافے کے ساتھ 3 ہزار 287 روپے میں فروخت ہوئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 66 ڈالر اضافہ ہوا، جس کے قیمت 3 ہزار 348 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہو گئی تھی۔