Aaj TV - Pakistan

سی ڈی اے ملازمین مارگلہ ہلز میں نایاب ہرن کا شکار کرنے لگے
اسلام آباد میں جانوروں کے تحفظ پر مامور ملازمین ہی جانوروں کے دشمن بن گئے، سی ڈی اے ملازمین مارگلہ ہلز میں نایاب ہرن کا شکار کرنے لگے جبکہ ملازمین کی ہرن کے شکار کی ویڈیو آج نیوز نے حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے ملازمین ہی مارگلہ ہلز میں نایاب ہرن کا شکار کرنے لگے، جانوروں کے تحفظ پر مامور ملازمین ہی جانوروں کے دشمن بن گئے۔

سرعام ملازمین کی طرف سے ہرن کے شکار کی ویڈیو آج نیوز نے حاصل کرلی، سی ڈی اے انوائرمنٹ کے ملازمین کی طرف سے مارگلہ کی پہاڑیوں میں شکار کا سلسلہ جاری ہے۔

ملازمین شکار کے بعد ہرن مین سڑک پر آگرنے سے تذبذب کا شکار ہیں، مقامی لوگوں اور سیاحوں پر معاملہ کھلنے پر سی ڈی اے ملازمین ہرن کو ذبح کرکے کاندھے پر اٹھا کر لے گئے جبکہ شہریوں نے ملازمین کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ  ہرن لے کر فرار ہوگئے۔

شہریوں نے ملازمین کی طرف سے شکار پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکاریوں کو روکنے کے لیے تعینات ملازمین ہی اگر شکار شروع کردیں گے تو تحفظ کون دے گا۔

آئے روز شکار سے مارگلہ ہلز میں ہرن اور دیگر جانور پرندے نایاب ہونے لگے۔