Aaj TV - Pakistan

خواجہ سراؤں کے ساتھ بیٹھنے پر باپ نے بیٹے کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون اقبال مارکیٹ راجہ تنویر کالونی میں سگےباپ کے ہاتھوں بیٹا قتل کردیا،  ایس ایچ او تھانہ اقبال مارکیٹ کے مطابق ملزم نے اپنے بیٹے کو خواجہ سراوں کے ساتھ بیٹھنے پر منع کرنے پر کرنٹ لگا کر اور بیلچے کے وار کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 21 سالہ بیٹے علی خان کو خواجہ سراؤں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے سے منع کیا، اور بات نہ ماننے پر انتہائی اقدام اٹھایا۔

تھانہ اقبال مارکیٹ کے ایس ایچ او شیر محمد سانگی نے میڈیا کو بتایا کہ باپ بیٹے کے درمیان تنازع کئی دنوں سے جاری تھا۔ وقوعہ کے روز باپ نے پہلے بیٹے کو بجلی کا کرنٹ لگایا اور پھر بیلچے کے پے در پے وار کر کے اسے قتل کر ڈالا۔

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد قتل، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی میں چھریوں کے وار سے خاتون، ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین کی جانب سے تاحال مقدمہ درج نہیں کروایا گیا، تاہم ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے اور مقدمہ درج نہ ہونے کے باوجود قانونی کارروائی آگے بڑھائی جا رہی ہے۔