Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جولائی اور اگست میں تعطیلات کا شیڈول جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جولائی اور اگست کے دوران تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

آفس آرڈر کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر 2 ماہ تعطیلات کے دوران چھٹی نہیں کریں گے جبکہ جسٹس طارق جہانگیری اور جسٹس بابر ستار جولائی میں چھٹی اور اگست میں کیسز سنیں گے۔

جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان اگست میں چھٹی اور جولائی میں دستیاب ہوں گے جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر اگست میں چھٹی پر ہوں گے اور جولائی میں دستیاب ہوں گے۔

آفس آرڈر کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق یکم جولائی سے 20 جولائی تک دستیاب ہوں گے، وہ 21 جولائی سے 30 اگست تک چھٹی پر ہوں گے۔

جسٹس انعام امین منہاس 20 جولائی سے 20 اگست اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز 14 سے 18 جولائی پھر 4 سے 22 اگست تک چھٹی پر ہوں گی۔

آفس آرڈر کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس محمد آصف کی چھٹیوں کے شیڈول کا انتظار ہے۔

آفس آرڈر میں کہا گیا ہے کہ  ضمانت کے کیسز، حبس بے جا میں رکھنے اور کورٹ کے فکس کیسز چھٹیوں میں سنیں جائیں گے۔

آفس آرڈر کے مطابق اسٹے آرڈر سے متعلقہ کیسز اور دیگر کیسز جن میں جلدی ہو وہ مقرر ہوسکیں گے، ڈائری برانچ کیسز فائلنگ کےلیے کھلی رہے گی۔