Aaj TV - World

قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات، حماس سے امریکی تجاویز پر آج جواب ملنے کا امکان
قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، حماس کی طرف سے امریکی تجاویز پر آج جواب ملنے کا امکان ہے۔

ٹائمز آف اسرائیل  نے دعویٰ کیا ہے کہ  قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، حماس کی طرف سے امریکی تجاویز پر آج جواب ملنے کا امکان ہے، حماس کی جانب سے مثبت جواب آتا ہے تو اسرائیلی وفد فوراً دوحہ روانہ ہو جائے گا تاکہ جنگ بندی کے حوالے سے بات چیت کو آگے بڑھایا جا سکے۔

قطر اس وقت غزہ کی جنگ بندی کے مذاکرات میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے، نے دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اپنی کوششیں بڑھا دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، امریکی حکام نے حماس کو ایک مذاکراتی پیکیج پیش کیا تھا، جس پر حماس کے جواب کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

اگر حماس کی طرف سے مثبت جواب آتا ہے، تو یہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اہم پیشرفت ہو گی، اور جنگ زدہ علاقے میں امن کے امکانات بڑھ جائیں گے۔