Aaj TV - Pakistan

سانگھڑ میں خسرے کی وبا خطرناک حد تک پھیل گئی، 2 بچے جاں بحق
ضلع سانگھڑ کی یونین کونسل کوٹ نواب میں خسرے کی وبا خطرناک حد تک پھیل گئی ہے، خسرہ کے باعث 2 بچے جاں بحق 11 بچے زیر علاج ہیں۔

رپورٹ کے ضلع سانگھڑ کی یونین کونسل کوٹ نواب میں خسرہ کی وبا خطرناک حد تک پھیل گئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ کم از کم 11 بچے بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

خسرہ سے جاں بحق ہونے والوں میں 15 سالہ عائشہ اور ڈیڑھ سالہ عزیزاں بڑدی شامل ہیں، جن کے انتقال نے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بیماری تیزی سے بچوں کو متاثر کر رہی ہے اور سرکاری سطح پر اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

سانگھڑ میں خسرے کی کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے  جبکہ  محکمہ صحت خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔