Aaj TV - Pakistan

بھارتی آبی جارحیت کا خطرہ برقرار، ماہرین کا فوری اقدامات پر زور
جنگی محاذ پر بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے باوجود آبی محاذ پر خطرات بدستور منڈلا رہے ہیں۔ آبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ پانی کے تحفظ کے لیے فوری، سنجیدہ اور عملی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی صرف قدرتی نعمت نہیں بلکہ قوم کی لائف لائن ہے اور اب اسے بچانے کا وقت ہے۔

آبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت کا خطرہ ختم نہیں ہوا، اور اگر اندرونی طور پر مؤثر حکمت عملی نہ اپنائی گئی تو یہ بحران فوڈ سیکیورٹی سمیت قومی سلامتی کے لیے بھی سنگین چیلنج بن سکتا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں ڈیمز کی کمی، حکومتی عدم توجہی، اور پانی کے ضیاع نے صورتحال کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ زرعی، صنعتی اور گھریلو سطح پر پانی کے بے جا استعمال پر قابو پانا ضروری ہے۔ ماہرین نے برسات کے پانی کو ذخیرہ کرنے، جدید واٹر مینجمنٹ سسٹمز اپنانے اور قومی سطح پر بیداری مہم چلانے کا مطالبہ کیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ  ڈیمز کی تعمیر، مؤثر واٹر پالیسی اور ٹیکنالوجی کا استعمال ہی اس لائف لائن کو بچا سکتا ہے۔