Aaj TV - Business & Economy

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 ہزار روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا آج ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 53 ہزار روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 143 روپے کی کمی ہونے سے نئی قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 640 روپے کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ہزار 310 ڈالر ہو گئی۔