Aaj TV - Pakistan

قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی دو خالی مخصوص نشستوں کو پُر کرنے کے لیے انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، جو 10 جولائی  تک جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق 11 جولائی کو امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست جاری کی جائے گی، جبکہ 14 جولائی تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کی جائے گی۔ کاغذات کی منظوری یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں 17 جولائی تک جمع کرائی جا سکیں گی۔

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

امیدواروں کی حتمی فہرست 24 جولائی کو جاری کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ممکنہ امیدواروں کی ترجیحی فہرست جمع کروائی جا سکتی ہے۔