Aaj TV - Life & Style - Celebrity

اداکارہ حمیرا سے رابطہ کب منقطع ہوا؟ آخری شوٹنگ پرموجود دانش مقصود کا بیان سامنے آگیا
معروف اداکارہ حمیرا اصغر کے بارے میں پچھلے کچھ عرصے سے جاری خاموشی اور عدم دستیابی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اسٹائلسٹ دانش مقصود، جو ان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ حمیرا سے آخری بار اکتوبر 2024 میں رابطہ ہوا تھا، جس کے بعد ان کا فون بند ہو گیا اور کوئی رابطہ ممکن نہیں ہو پایا۔

دانش مقصود نےآج نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حمیرا اصغر کے ساتھ دو سے تین ڈراما پراجیکٹس میں کام کر چکے ہیں، اور وہ ایک باصلاحیت اور پرجوش فنکارہ تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں ایک شوٹنگ کے دوران ان کی ملاقات اور گفتگو ہوئی تھی، جو آخری رابطہ ثابت ہوا۔

دانش کے مطابق، اس کے بعد نہ صرف فون بند رہا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی حمیرا مکمل طور پر غیر فعال ہو گئیں، جو ان کے معمول کے برخلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اچانک غیر موجودگی پر تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔

فی الحال اداکارہ حمیرا کی جانب سے یا ان کے اہل خانہ کی طرف سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔ شوبز حلقوں میں اس حوالے سے چہ مگوئیاں جاری ہیں اور مداحوں کی جانب سے بھی ان کی خیریت جاننے کے لیے سوشل میڈیا پر آوازیں اٹھائی جا رہی ہیں۔

یاد رہے کہ حمیرا اصغر نے متعدد ڈراموں اور ماڈلنگ پراجیکٹس میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور ان کا شمار ابھرتی ہوئی فنکاراؤں میں ہوتا تھا۔