Aaj TV - Pakistan

پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن مکمل، آخری پرواز مدینہ سے اسلام آباد پہنچی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا بعد از حج آپریشن کامیابی کے ساتھ  مکمل ہوگیا۔

ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق حجاج کرام کو وطن واپس پہنچانے کے لیے پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن جمعرات کو مکمل ہوگیا۔

پی آئی اے کی آخری بعد از حج پرواز جمعرات کی رات 8 بج کر 30 منٹ پر مدینہ سے اسلام آباد پہنچی، پی آئی اے سے مجموعی طور پر 41،500 سے زائد حجاج کرام، 147 پروازوں کے ذریعے وطن واپس پہنچے۔

پی آئی اے کی حج پروازوں کی شیڈول پر روانگی کا تناسب 90 فیصد سے زائد رہا، پی ائی اے کاحج آپریشن کراچی لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان اور پشاور سے آپریٹ ہوا۔

حج آپریشن کے لیے پی آئی اے نے بوئنگ 777 اور ایئربس 320 طیارے استعمال کیے، پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 10 جون کو شروع ہوا تھا اور 10 جولائی کو مکمل ہوا۔

حجاج نے پی ائی اے کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات کی جانب سے حج آپریشن میں شامل ٹیموں کو کامیاب حج آپریشن پر مبارکباد دی گئی۔