Aaj TV - World

بھارتی معیشت کو بڑا جھٹکا، امریکا کیساتھ تجارت پر 10 فیصد ٹیرف عائد ہوگا
بھارتی معیشت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، امریکا کیساتھ تجارت کرنے پر 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک (برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ) کے بارے میں سخت موقف اختیار کیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف کے حوالے سے بھارت کو کوئی استثنیٰ نہیں دیا جائے گا۔

ٹرمپ کا کینیڈا پر تجارتی دباؤ میں اضافہ، درآمدات پر 35 فیصد نیا ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان

صدر ٹرمپ نے بھارت کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت بھی برکس کا رکن ہے وہ بھی 10 فیصد  ٹیرف کے دائرے میں آئے گا.

انہوں نے کہا کہ برکس کا قیام ہمیں نقصان پہنچانے اور ڈالر کو کمزور کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اگر کوئی ڈالر کو چیلنج کرنا چاہتا ہے تو ہم اسکی اجازت نہیں دیں گے

ٹرمپ ٹیرف کا مقابلہ، آسیان ممالک کا چین کے ساتھ تجارت بڑھانے کا اعلان

ناکام پالیسیوں کی بدولت بھارت کو سفارتی اور معاشی میدان میں ہزیمت کا سامنا ہے۔