Aaj TV - World

لندن: ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کرتباہ
برطانیہ کی ایسیکس کاؤنٹی میں ساؤتھ اینڈ ایئر پورٹ پر ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، طیارہ نیدرلینڈز جا رہا تھا اور حادثہ ٹیک آف کے فوراً بعد حادثہ پیش آیا۔ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد آگ کے شعلوں میں بدل گیا، حادثے کے بعد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کرکے تمام پروازیں معطل کردی گئیں۔

عینی شاہدین کے مطابق، طیارہ فضا میں بلند ہوتے ہی توازن کھو بیٹھا اور چند ہی لمحوں بعد الٹا ہو کر زمین سے جا ٹکرایا۔ حادثے کے بعد شدید دھماکہ ہوا جس کے بعد ایک زوردار آگ کا گولا اٹھا اور سیاہ دھوئیں کے بادل آسمان پر چھا گئے۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں، ایمبولینس، اور پولیس موقع پر موجود ہے، حادثے کی وجہ جاننے کے لیے انکوائری شروع کردی گئی ہے تاہم جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار طیارہ B200 مریضوں یا طبی عملے کی منتقلی کے لیے مخصوص تھا، طیارہ کروشیا سے آیا، ساؤتھ اینڈ پر رُکا اور نیدر لینڈز کے لئے اُڑان بھر رہا تھا۔