Aaj TV - Pakistan

ججز سنیارٹی کیس: عدالتی فیصلے کیخلاف مزید 2 انٹراکورٹ اپیلیں دائر
ججز سنیارٹی کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف مزید 2 انٹراکورٹ اپیلیں سپریم کورٹ میں دائر کردی گئیں۔

اپیلیں کراچی بار اور شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی گئیں، انٹرا کورٹ اپیلوں میں ججز سنیارٹی کیس کا 19 جون کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔

اپیلوں میں موقف  اپنایا گیا کہ سپریم کورٹ نے آئین کی درست تشریح نہیں کی، سپریم کورٹ نے آرٹیکل 200 میں لفظ مستقل تبادلے کو ازخود اخذ کیا۔

اپیلوں میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین میں ججز کے مستقل تبادلے کا کوئی تصور نہیں، ججز کی آسامیوں پر تعیناتی جوڈیشل کمشین کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

اپیلوں میں درخواست گزاروں نے مؤقف اپنایا کہ عدالت کا یہ قرار دینا کہ تبادلے سے بھی تعیناتی ہوسکتی ہے، آئین سے متصادم ہے، ججز کی سنیارٹی طے کرنا صدر مملکت کا اختیار نہیں۔