Aaj TV - Sports

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا
کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی ہوگئی۔ لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کے مقابلے 12 سے 29 جولائی تک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے 3 سال قبل مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ مرد و خواتین کرکٹ مقابلوں میں 6، 6 ٹیمیں شامل ہوں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب 14 جبکہ اختتامی تقریب 30 جولائی کو ہوگی۔

اولمپکس انتظامیہ کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس سے ٹھیک تین برس قبل اولمپک مقابلوں کے شیڈول کی رونمائی کی گئی، کرکٹ مقابلے دو مراحل میں ہوں گے، پہلا مرحلہ 12 سے 18 جولائی جبکہ دوسرا مرحلہ 22 سے 28 جولائی تک ہوگا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ مقابلوں کا فائنل 29 جولائی کو کھیلا جائے گا، مینز اور ویمن کے مقابلوں کی ترتیب کے حوالے سے تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا۔

رپورٹ کے مطابق اولمپکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام میچز پامونا کے فیئر گراؤنڈز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

اولمپکس انتظامیہ کے مطابق کرکٹ کی اولمپکس میں 128 سال بعد واپسی ہوگی، آئی سی سی 17 سے 20 جولائی سنگاپور اجلاس میں کوالیفکیشن کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی، ٹیموں کی شمولیت ممکنہ طور پر آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر ہوگی۔