Aaj TV - Pakistan

ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا، نام کیا رکھا؟
کراچی میں پاکستان کی سیاست میں ایک نیا باب کھل گیا ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور صحافی و سماجی کارکن ریحام خان نے باضابطہ طور پر اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا۔ ان کی پارٹی کا نام ”پاکستان ریپبلک پارٹی“ رکھا گیا ہے۔

ریحام خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت حکمرانوں کا پیچھا کرے گی اور عوامی آواز بن کر ہر فورم پر مسائل اُٹھائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ”پاکستان ریپبلک پارٹی“ کا مقصد صرف اقتدار کا حصول نہیں بلکہ عوامی فلاح، شفافیت اور انصاف کے لیے جدوجہد ہے۔

ریحام خان نے مزید کہا کہ ملک کے موجودہ سیاسی نظام میں عام شہری کی آواز دبائی جاتی ہے، لیکن ان کی جماعت ہر نظرانداز شدہ طبقے کی نمائندہ بنے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کی پارٹی سیاست کو خدمت میں بدلنے کے لیے میدان میں اتری ہے۔