Aaj TV - Pakistan

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر ربنواز طارق شہید
بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بنیاد پر کامیاب آپریشن کیا، جس میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر سید ربنواز طارق شہید ہو گئے۔ شہید افسر نے جرأت مندی سے قیادت کرتے ہوئے مادرِ وطن پر جان قربان کی۔

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی، جس میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیم ”فتنہ الہندوستان“ کے تین دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے دہشتگردوں کی کمین گاہ کو نشانہ بنایا۔ اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سید ربنواز طارق مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔

شہید افسر کا تعلق مظفرآباد سے ہے اور ان کی عمر 34 برس تھی۔ میجر ربنواز نے بہادری سے قیادت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے۔ شہدا کی قربانیاں ہمارے حوصلے کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔