Aaj TV - Pakistan

پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کا سینٹ انتخاب مل کر لڑنے کا فیصلہ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم کے مابین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کا سینٹ انتخاب مل کرلڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ایف نے سینیٹ انتخابات میں مل کر لڑنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم اور صدر مملکت کی اہم ملاقات میں یہ حکمت عملی طے پائی۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن میں  پیپلز پارٹی کے دو اور جے یو آئی ایف کے دو امیدواروں کو سینیٹرز بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کے طلحہ محمود اور روبینہ خالد، جے یو آئی ایف کے عطا الحق دریش اور دلاور خان کو سینیٹر منتخب کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کے نیاز احمد کو بھی سینیٹر بنایا جائے گا۔ یہ مشترکہ حکمت عملی سینیٹ انتخابات کے لیے تزویراتی اہمیت کی حامل ہے۔

سینیٹ انتخابات بلا مقابلہ  یا ووٹنگ کے ذریعے ہونے پر دونوں صورتوں میں تینوں بڑی جماعتوں کی حکمت عملی یہی ہوگی۔