Aaj TV - World

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل خریداری کے مذاکرات ختم کر دیے
بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل خریداری کے مذاکرات ختم کردیئے۔ بھارت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد عالمی سطح پر ہزیمت کا سامنا ہے۔ معرکہ حق میں شکست کےبعد بھارتی ہتھیاروں کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

بھارت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد عالمی سطح پرہزیمت کا سامنا ہے۔ دکن ہیرالڈ کے مطابق برازیل نے بھارت کے آکاش میزائل سسٹم کی خریداری کے لیے مذاکرات ختم کر دیے۔

ڈیفنس ایکسپیرس کے مطابق مذاکرات کا اختتام بھارت کی جانب سے سسٹم کا جدید ترین ورژن فراہم نہ کرنے پر ہوا،  برازیلی فوج درمیانے سے طویل رینج کے فضائی دفاعی نظام کی تلاش میں ہے۔

ڈیفنس ایکسپیرس کا کہنا ہے کہ بھارتی کمپنیوں نے صرف آکاش کا پرانا ورژن فراہم کرنے کی پیشکش کی،
برازیل نے اس پرانے ورژن کو ”فرسودہ“ قرار دے کر مسترد کر دیا، معاہدے کی مجموعی مالیت تقریباً 5 ارب بھارتی روپے ہے۔

دکن ہیرالڈ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے ختم ہونے کے بعد برازیل نے اٹلی کے ساتھ بات چیت کا آغاز کیا،  برازیل اب اطالوی ایئرڈیفنس سسٹم EMADS حاصل کرنے پر غور کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارتی ہتھیاروں کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔