Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ عطا
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے طلحہ احمد کے کام کی تعریف کی، اعزازی شیلڈ سے نوازا اور ٹیبلیٹ انعام میں دیا۔

وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابقوزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، وزیراعظم نے طلحہ احمد کی ڈیجیٹل پلیٹفارم پر کامیاب کونٹینٹ کی تعریف کی اور طلحہ احمد کو انکے ٹیلنٹ کی اعتراف میں اعزازی شیلڈ دی۔

وزیراعظم نے طلحہ احمد کو ذاتی طور پر الیکٹرانک ٹیبلیٹ بھی  دیا اور کہا پاکستان میں نہ صرف نوجوان بلکہ بچے بھی آج کی دنیا میں اپنی صلاحیت  منوانے رہے ہیں۔

طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود استعداد کی ایک مثال ہے،،طلحہ احمد نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پذیرائی اور حوصلہ افزائی پر ان سے اظہار تشکرکیا۔