Aaj TV - World

لاس اینجلس: ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل
ڈیلٹا ایئر لائنز کی اٹلانٹا جانے والی ایک طیارے کو  پرواز کے فوراً بعد انجن میں آگ لگنے کے باعث لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ جس کی  سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔

مغربی زرائع ابلاغ  کے مطابق واقعہ لاس ایجلس کے ایئر پورٹ سے اٹلانٹا کے لیے پرواز بھرنے والے ڈیلٹا ایئرلائنز کا مسافر طیارے 446 کے ساتھ پیش آیا جو کہ بوئنگ 767 جہاز ہے۔

رپورٹ کے مطابق اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد ہی جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی، جس کے بعد عملے نے ایئرپورٹ سے رابطہ کیا اور لاس اینجلس کے ہی ایئرپورٹ پر پھر سے اترنے میں کامیاب ہو گئی۔

ویڈیو میں ایک انجن میں آگ لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے اور وہ ایئرپورٹ کے اوپر چکر لگا رہا ہے۔

واقعے میں کسی کے زخمی کے ہونے کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی جبکہ آگ بجھانے والا عملہ پہلے ہی رن وے پر پہنچ چکا تھا اور لینڈنگ کے ساتھ ہی آگ بجھا دی گئی۔

ڈیلٹا ایئرلائن کے ترجمان واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’اڑان بھرنے کے بعد تھوڑی دیر بعد ہی بائیں انجن میں آگ لگنے کا انکشاف ہوا جس پر اسے فوراً واپس موڑا گیا اور وہ کامیابی سے اترنے میں کامیاب ہو گئی۔

انتظامیہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ تحقیقات کرنے والی ٹیم کے ساتھ تعاون کیا جا رہا ہے اور سکیورٹی پروٹوکولز بھی کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ جہاز پر 226 مسافر اور عملے کے 9 افراد سوار تھے۔

رپورٹ کے مطابق لینڈنگ تمام مسافروں کو محفوظ طور پر جہاز سے اتار لیا گیا۔ اس موقع پر مسافر پرسکون دکھائی دیے اور بروقت اور درست فیصلہ کرنے پر کی کپتان کے شکرگزار نظر آئے۔

ایک مسافر نے سی صحافیوں سی بی ایس کو بتایا کہ ’عملے نے واقعے کو بہترین انداز میں سنبھالا اور کسی قسم کی افراتفری دیکھنے کو نہیں ملی۔

لینڈنگ کی بعد کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کے بائیں انجن میں شعلے بھڑک رہے ہیں۔

ہوا بازی کے معاملات پر نظر رکھنے والے فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور یہ جاننے کی کوشش جا رہی ہے کہ آگ لگنے کی وجہ کیا تھی، تاہم ابھی تک کوئی ٹھوس شواہد سامنے نہیں آ سکے ہیں۔