Aaj TV - Pakistan

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کا مقدمے کی نقول لینے سے انکار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے میں عدالت کے بار بار کہنے کے باوجود ملزم ارمغان نے  مقدمے کی نقول لینے سے انکار کردیا۔

جیل حکام نے گرفتار ملزم ارمغان کو عدالت میں پیش کیا جہاں ملزم نے عدالت کی جانب سے دی جانے والی مقدمہ کی نقول لینے سے انکار کردیا۔

عدالت نے مقدمہ کی نقول لینے سے انکار پر ملزم ارمغان پر برہمی کا اظہار  کرتے ہوئے استفسار کیا کہ  مقدمے کی نقول کیوں نہیں لینا چاہتے؟

ملزم کا کہنا تھا کہ جب تک میرا وکیل موجود نہیں ہوگا، میں مقدمہ کی نقول نہیں لوں گا تاہم عدالت کے بار بار کہنے کے باوجود ملزم ارمغان کا مقدمہ کی نقول لینے سے انکار کیا۔

عدالت نے ملزم ارمغان کی کسٹڈی عدالتی اجازت کے بغیر واپس لے جانے پر جیل حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جیل سپرنٹینڈنٹ اور انتظامیہ سے وضاحت طلب کرلی۔

پولیس کا الزام  ہے کہ  19 نومبر 2024 کو ملزم ارمغان اپنی ویگو گاڑی میں سوار تھا، ملزم ارمغان نے صحافی ندیم احمد خان کو روکا اور تلخ کلامی کی، ارمغان نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے صحافی کو زخمی کردیا اور وہاں سے فرار ہوگیا،  دوران تفتیش ملزم ارمغان اپنے جرم کا اعتراف کرچکا ہے۔