Aaj TV - Pakistan

بلوچستان میں سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ، باپ کے ہاتھوں بیٹی اور بھانجہ قتل
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر سیاہ کاری کے الزام میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں نازنین اور غلام قادر جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزم عبد اللطیف واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کیچی بیگ تھانے کی ٹیم ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے اور جلد اسے گرفتار کر لیا جائے گا جبکہ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔