Aaj TV - World

اسرائیلی پارلیمنٹ میں مقبوضہ مغربی کنارے پر قبضے کی قرار داد منظور، حماس کی سخت مذمت
اسرائیلی پارلیمنٹ میں مقبوضہ مغربی کنارے پر قبضے کی قرار داد منظور کرلی گئی جس پر فلسطین کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق قرارداد کے حق میں 71 اور مخالفت میں 13 ووٹ آئے جبکہ 36 ارکان پارلیمنٹ غیر حاضر رہے۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس اور فلسطینی حکام نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جبکہ عرب اور اسلامی ممالک نے بھی شدید مذمت کی ہے۔

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا حماس کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کا اعتراف

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔

فرانس کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب، بحرین، مصر، انڈونیشیا، اردن، نائجیریا، فلسطین، قطر، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ مغربی کنارے پر قبضے سمیت دیگر اقدامات اسرائیل کے تخریبی عزائم کو ظاہر کرتے ہیں۔

سعودی عرب نے کہا اسرائیلی اقدامات دو ریاستی حل کی کوششوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔