Aaj TV - Pakistan

کنٹرول لائن کے پانڈو سیکٹر کے قریب تیندوے کے حملے میں 9 سالہ بچی جاں بحق
مظفر آباد کی جہلم ویلی میں تیندوا گھر کے برآمدے میں کھیلنے والی لڑکی کو اٹھا کر لے گیا، بچی کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کی جہلم ویلی میں کنٹرول لائن کے پانڈو سیکٹر کے گاؤں سنگڑ شمالی ڈبراں کے مقام پر تیندوے نے حملہ کرکے 9 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ذرائع کے مطابق کنٹرول لائن کے قریبی گاؤں سنگڑ شمالی ڈبراں میں تیندوہ گھر کے برآمدے میں کھیلتی مصطفیٰ اعوان کی 9 سالہ بیٹی کو اٹھا کر لے گیا۔

علاقہ مکینوں کے پیچھا کرنے پر تیندوا ننھی بچی کی گردن سے خون چوس کر لاش کھیت میں پھینک فرار ہوگیا۔

3 گھنٹوں کی تلاش کے بعد لاش ملنے پر بچی کے زندہ بچنے کی امیدیں دم توڑ گئیں، اس دلخراش واقعے کے بعد علاقہ مکین خوف وہراس کا شکار ہوگئے۔