Aaj TV - Pakistan

پی آئی اے کا اربعین زائرین کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 8 اگست سے اربعین زائرین کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن چلانے کا اعلان کردیا، پاکستان سے نجف روانگی کی خصوصی پروازیں 8 اگست سے 11 اگست  تک چلائی جائیں گی جبکہ نجف سے پاکستان واپسی کی پروازیں 18 اگست تا 23 اگست تک چلیں گی۔

پی آئی اے نے اربعین کے خصوصی فلائٹ آپریشن کے لیے فی مسافر کرایہ 675 ڈالر مقرر ہے، عراق جانے والے زائرین نے پی آئی اے سے کرایہ کم کرنے اور مزید اضافی پروازوں کو چلانے کی درخواست کی ہے۔

ذرائع نے کہا کہ پاکستان سے بذریعہ سڑک پر سال لاکھوں لوگ ایران کے راستے عراقی شہر نجف جاتے ہیں۔