Aaj TV - Pakistan

بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شوہر اور بچوں کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا
سندھ کے شہر روہڑی  میں بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شادی شدہ بہن کو قتل کرڈالا۔

روہڑی کے نواحی علاقے گوٹھ وس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی شادی شدہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق خاتون اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اچانک ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

ملزمان کی شناخت مٹھل، نیک محمد، ہدایت اللہ اور میر داد کے نام سے ہوئی ہے، جو واردات کے بعد فرار ہو گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔