Aaj TV - World

امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسکاٹ لینڈ میں یورپی یونین کی سربراہ اُرسلا وان سے ملاقات ہوئی جہاں دونوں کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا۔

ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین سے معاہدہ سب کو مبارک ہو۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ یورپی مصنوعات پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔ یورپی یونین امریکی توانائی شعبے سے 750 ارب ڈالر کی خریداری کرے گا۔

نہیں چاہتے ایران کے پاس ایٹم بم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یورپی یونین امریکا میں مزید600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، اورامریکی فوجی ساز و سامان خریدے گا۔

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ معاہدہ گاڑیوں کی امریکی صنعت کے لیے بہت اچھا ہوگا۔

امریکی صدر نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں اپنی کاوشوں کا تذکرہ کردیا

ادھر سربراہ یورپی کمیشن کا کہنا تھا کہ تجارتی معاہدہ استحکام لائے گا۔