Aaj TV - Sports

پاکستانی اسکواش کھلاڑی کو میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا
پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو ایشین جونئیر چیمپئن شپ میں میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

مہوش نے ایشین جونئیر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں ہانگ کانگ کی پلیئر سے شکست کے بعد نازیبا اشارہ کیا تھا اور حریف پلیئر سے ہاتھ بھی نہیں ملایا تھا۔

پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا اور ایشین اسکواش فیڈریشن نے مہوش علی پر چھ ماہ کی پابندی لگا دی۔

اسکواش کھلاڑی مہوش علی کے غیر اخلاقی اشارے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا بھی رہا۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اسکواش فیڈریشن نے مہوش علی کی عالمی مقابلوں میں اس نازیبا حرکت کا نہ ہی کوئی نوٹس نہ لیا اور نہ پاکستانی کھلاڑی کے خلاف کوئی کارروائی کی تھی۔