Aaj TV - Life & Style - Quirky

باہمت خاتون پروفیسر ماں نے حادثے میں جاں بحق بیٹے کے گردے عطیہ کردیئے
کراچی کی باہمت خاتون پروفیسر ماں کا تاریخی اقدام، روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق 20 سالہ بیٹے کے دونوں گردے عطیہ کردئیے۔

کراچی کی باہمت خاتون پروفیسر ماں نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے والے 20 سالہ نوجوان بیٹے کے دونوں گردے عطیہ کردیے۔

خاتون پروفیسر، خود ایس آئی یو ٹی اسپتال میں گردوں کی ماہر ہیں، بیٹے کی لاش ایمبولینس میں خود لے کر اسپتال پہنچیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ماں نے کہا کہ ”میرا بیٹا تو نہیں رہا لیکن اس کے گردے کسی اور انسان کی زندگی بچا سکتے ہیں“۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون ڈاکٹرز نے اچھا اقدام اٹھایا ہے، تاہم وہ ابھی صدمے میں ہیں اور ان سے مزید کوئی بات نہیں ہوسکتی ہے۔