Aaj TV - Sports

شاہین آفریدی، سلمان علی آغا اور کوچنگ اسٹاف سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور کوچنگ اسٹاف سے متعلق الزامات کی سختی سے تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کرکٹ بورڈ نے عوام کو جھوٹی اور من گھڑت خبروں سے اجتناب کرنے کا مشورہ دے دیا اور ہتک آمیز افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا بھی اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی سی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شایین شاہ آفریدی، کپتان سلمان علی آغا اور کوچنگ اسٹاف کے پر الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، تربیتی سیشنز کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، یہ ٹیم کا اتحاد خراب کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

پی سی بی نے کہا کہ ہتک آمیز افواہیں قومی ٹیم کے وقار پر حملہ ہے، پی سی بی نے ہتک آمیز افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا، جھوٹے الزامات پھیلانے والوں پر سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمات ہوں گے۔

پی سی بی نے عوام اور میڈیا کو غیر مصدقہ مواد سے اجتناب کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی ساکھ اور کھلاڑیوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔