Aaj TV - Pakistan

پاک امریکا تیل معاہدے پر مولانا فضل الرحمان کا بیان سامنے آگیا
مولانا فضل الرحمان نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تیل کے معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے،  کہا کہ پارلیمنٹ، صوبوں اور عوام کو اعتماد میں لیے بغیر ایسے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تیل معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خودمختاری کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کو اس اہم معاہدے کی اطلاع بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملی اور بھارت کے ساتھ جنگ بندی کی اطلاع بھی ہمیں ٹرمپ سے ہی ملی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایسے اہم معاہدات میں پارلیمنٹ، صوبوں اور عوام کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلے ملکی مفاد کے معیار پر پورا نہیں اترتے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ان معاہدات پر پارلیمنٹ، صوبوں اور عوام کو اعتماد میں لیا جائے تاکہ شفافیت اور ملک کی خودمختاری کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔