Aaj TV - Pakistan

’اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے‘؛ ترجمان پاک فوج کی بھارت کو وارننگ
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی بازگشت اور بھارتی جارحیت کے تناظر میں پاک فوج کے ترجمان نے واضح اور دو ٹوک مؤقف بیان کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عالمی جریدے ”دی اکانومسٹ“ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں آرمی چیف کے صدر بننے کی خبروں کو سراسر جھوٹ قرار دیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ’فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ معرکۂ حق کے بعد جو سیاسی تجزیے کیے جا رہے ہیں، ان کی بھی کوئی حیثیت نہیں، یہ سب غیر ذمہ دارانہ قیاس آرائیاں ہیں جنہیں مسترد کیا جاتا ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حالیہ دہشت گرد حملوں کا جواب فوجی کارروائی سے دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے، جس پر ”دی اکانومسٹ“ نے سوال اٹھایا کہ پاکستان، اگر بھارت کوئی فوجی کارروائی کرتا ہے، تو کیا ردعمل دے گا؟

اس کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا: ’ہم اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’اس کی شروعات بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہوگی، بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں۔‘