Aaj TV - Pakistan

جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 جاں بحق، 14 زخمی
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا رستم بازار میں جمعرات کے روز اس وقت خوفناک دھماکہ ہوا جب ایک پولیس وین معمول کے گشت پر موجود تھی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کا نشانہ پولیس کی گاڑی تھی، تاہم اس میں تین راہگیر جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت چودہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے جہاں طبی عملہ ان کا علاج کر رہا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں ریموٹ کنٹرول یا دیسی ساختہ بم کا استعمال کیا گیا ہو سکتا ہے، تاہم مکمل تفصیلات تفتیش کے بعد سامنے آئیں گی۔