Aaj TV - Pakistan

عطا تارڑ نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کوحقائق کےمنافی قراردے دیا
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اُن کے گمراہ کن بیانات عوام کے حق میں نہیں ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر ملکی معیشت کے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی کی تفصیلات پیش کیں اور واضح کیا کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیانات عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے کہ فتنہ ہندوستان کو جڑ سے ختم کریں گے، عطا تارڑ

انہوں نے اس موقع پر ملکی معیشت کی بہتری کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا کہ ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 2.1 ارب ڈالر ہو گیا ہے، اور مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسٹاک مارکیٹ مسلسل اوپر جا رہی ہے اور معیشت ترقی کر رہی ہے۔ انہوں نے اسد قیصر سے سوال کیا، ”کیا آپ کو یہ حقیقتیں قبول نہیں ہیں؟“

کینال انتظامی معاملہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات نے 9 مئی کے واقعات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس دن ایک سازش رچائی گئی تھی جس کے دوران ریاستی اداروں پر حملے کیے گئے۔

عطا تارڑ نے اس سنگین جرم پر قانون کے مطابق سزائیں سنائے جانے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام سزاؤں کے فیصلے شفاف اور فیئر ٹرائل کے بعد کیے گئے ہیں۔