Aaj TV - Pakistan

کراچی میں بڑی دہشتگردی کے لیے آئے فتنۃ الخوارج کے دہشتگرد گرفتار
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، وفاقی حساس ادارے اور مقامی پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ”فتنۃ الخوارج“ کے دو دہشت گردوں کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالوکیل اور اجمل کے نام سے ہوئی ہے، جو افغانستان میں عسکری تربیت حاصل کرچکے ہیں اور انتہائی مطلوب دہشت گرد شریف اللہ کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا، مسلح افراد نے گاڑی کو آگ لگادی

حکام کے مطابق دونوں گرفتار ملزمان کا تعلق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے ہے اور انہیں کراچی میں کسی بڑی کارروائی کے لیے بھیجا گیا تھا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے کے مطابق ملزمان کو بعد میں ٹارگٹ فراہم کیا جانا تھا، تاہم بروقت آپریشن کے باعث ممکنہ سانحہ ٹل گیا۔

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، مزید 14 دہشت گرد ہلاک، دو روز میں تعداد 47 ہوگئ

حکام کے مطابق، گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، تاکہ ان کے نیٹ ورک اور مزید منصوبہ بندی سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکیں۔